View Bill


 

6 thoughts on “View Bill”

  1. اسلام و علیکم جانب عالی میں بیوہ مجبور ٢ بچیو ں کی ما ہوں میرا بجلی کا بل بوہت زیادہ آ جاتا ہے ایک بیٹی کی شادی بھی کی اس کو طلاق دے کر ٢ بچوں سمیت گھر سے نکال دیا گیا ہے اب ان ٢ بچوں کی کفا لٹ بھی میرے ذمہ ہے پلز آپ مہربانی کریں میرا بل بوہت زیادہ نہ آ نے کے مجھے بل ادا کرنے میں پر یشانی ہو

    Reply
  2. سر میری آمدنی کم ہے جیسا کہ آپ کو مجھ سے بہتر پتہ ہو گا کہ مزدوروں کی آمدن کا پتہ تو ہو گا سر کبھی مزدوری ملتی ہے کبھی نہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ بندہ کو خدا کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے شکریہ جناب کا

    Reply

Leave a Comment